دÛÛŒ کلیجی
اجزاء:بی٠کلیجی1/2کلو،دÛÛŒ ایک پائو،پیاز دو عدد،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کÙÙ¹ÛŒ لال مرچ ایک چائے کا چمچ،Ûلدی ایک چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،لÛسن ایک کھانے کا چمچ،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ دو چائے Ú©Û’ چمچ،Ûرا دھنیا1/2گٹھی،Ûری مرچ چار عدد،لیموں کا رس دو کھانے Ú©Û’ چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل 1/2Ú©Ù¾
ترکیب:بی٠کلیجی پر پسی اجوائن،لÛسن،لی مو Úº کا رس اور Ú©ÙÙ¹ÛŒ لال مرچ لگا کر آدھا Ú¯Ú¾Ù†Ù¹Û Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔اب اسے چھلنی میں رکھیں تا Ú©Û Ù¾Ø§Ù†ÛŒ Ù†Ú©Ù„ جائے،پھر تیل گرم کر Ú©Û’ پیاز گولڈن برائون کریں۔اس Ú©Û’ بعد بلینڈر میں دÛی،پیاز،پسی لال مرچ،Ûلدی،ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ،نمک،او ر قصوری میتھی ڈال کر پیس لیں۔اب اسے بچے Ûوئے تیل میں ڈالیں اور مصالØ+Û Ø¨Ú¾ÙˆÙ† لیں۔تیل اوپر آ جائے تو اس میں کلیجی شامل کر Ú©Û’ بھونیں۔آخر میں آنچ دھیمی کر Ú©Û’ Ûری مرچ اور Ûرا دھنیا ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔